Results 1 to 3 of 3

Thread: بھارت کی کنٹرول لائن کے آرپار تجارت پرپابندی قابل تشویش،دفترخارجہ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic بھارت کی کنٹرول لائن کے آرپار تجارت پرپابندی قابل تشویش،دفترخارجہ

    بھارت کی کنٹرول لائن کے آرپار تجارت پرپابندی قابل تشویش،دفترخارجہ

    ترجمان دفترخارجہ Ù†Û’ کہا ہے کہ بھارت Ú©ÛŒ جانب سے کنٹرول لائن Ú©Û’ آرپار تجارت پر یکطرفہ پابندی قابل تشویش ہے، تجارتی سرگرمیوں Ú©Û’ غلط استعمال Ú©Û’ بھارتی الزامات ماضی Ú©Û’ جھوٹے پراپیگنڈے کا Ø+صہ ہیں۔

    کنٹرول لائن Ú©Û’ آر پار تجارت پر بھارت Ú©ÛŒ یک طرفہ پابندی پر پاکستان کا اظہار تشویش، تجارتی سرگرمیوں Ú©Ùˆ غلط استعمال کرنے Ú©Û’ بھارتی الزامات مسترد کرتے ہوئے بھارت Ú©Ùˆ یکطرفہ اقدامات سے باز رہنے اور مسائل Ú©Ùˆ تعمیری بات چیت سے Ø+Ù„ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
    ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کنٹرول لائن کے آرپار تجارتی روٹ کو اسمگلنگ، منشیات، جعلی کرنسی اور دہشت گردی کے لئے استعمال کرنے کے بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، بھارت مقبوضہ کشمیر کے عوام کی جدوجہد کو مبینہ دہشت گردی سے جوڑنا چاہتا ہے۔ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان سے مشاورت کئے بغیر کٹرول لائن پر تجارت بند کرنا قابل تشویش ہے، اس سے مصائب کا شکار کشمیریوں کی مشکلات بڑھیں گی، پاکستان کشمیریوں کے درمیان معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے سہولتیں فراہم کرتا رہے گا۔
    2gvsho3 - بھارت کی کنٹرول لائن کے آرپار تجارت پرپابندی قابل تشویش،دفترخارجہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بھارت کی کنٹرول لائن کے آرپار تجارت پرپابندی قابل تشویش،دفترخ

    2gvsho3 - بھارت کی کنٹرول لائن کے آرپار تجارت پرپابندی قابل تشویش،دفترخارجہ

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: بھارت کی کنٹرول لائن کے آرپار تجارت پرپابندی قابل تشویش،دفترخ

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •